Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈیرہ غازیخان شہر سمیت دیہی علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹس، سولر سب مرسیبل واٹر پمپ کی تنصیب مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان

ڈیرہ غازیخان(ابوبکرصدیق لکھیسر) ڈیرہ غازیخان شہر سمیت دیہی علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹس، سولر سب مرسیبل واٹر پمپ کی تنصیب اور پائپ لائنیں بچھائی جائیں گی فورٹ منرو سمیت شہر اور مضافات کی واٹر سپلائی سکیموں کو بحال کیا جائے گا جس کیلئے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے بجٹ 2021-22میں خاطر خواہ فنڈز مختص کر دیئے ہیں. مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے کہاہے چوٹی زیریں،

نتکانی، منگڑوٹھہ، بستی لغاری، کریسرجھنگوانی، پیر نذر حسین بستی بزدار، تونسہ شہر میں سیوریج لائن، واٹر سپلائی اور ٹف ٹائلز، پی پی 242میں سیوریج، ٹف ٹائلز، یونین کونسل ٹبی کھاڑک، چھابری زیریں میں نالی سولنگ، ٹف ٹائلز، ڈرینج، کلورٹس، تونسہ شہر کی خوبصورتی ، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب،، واٹر سپلائی، بستی حافظ محمود، بستی میر محمد جان، بستی وزیر خان، بستی حاجی محمد دین، بستی مجھیانی، بستی صمد خان، بستی امان اللہ، ڈیرہ غازیخان شہر،

سخی سرور، پائیگاں، حاجی غازی، سرور والی، فورٹ منرو، چوٹی، سخی سرور میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے جائیں گے. مشیر وزیر اعلی پنجاب نے کہاکہ نئے بجٹ میں ضلع ڈیرہ غازیخان کے صاف پانی سے محروم علاقوں بستی نہالانی پیراں غربی، سخی سرور، رونگھن، فورٹ منرو، بستی کھوسہ، لوہار والا، کپر شاہ، معموری، ڈیرہ غازیخان شہر، پائیگاہ اور دیگر رہ جانے والی آبادی، درخواست جمال،درخواست جمال خان غربی،

درمیانی و جنوبی، چوٹی زیریں، خان پو ر، نواں جنوبی، مانہ احمدانی، بستی فوجہ، کوٹلہ احمد خان، بکھر واہ، ہزارہ، کوٹ چھٹہ، نوتک محمید، منگڑوٹھہ، سوکڑ، بستی بزدار، مکول کلاں، بوہڑ، بنڈی، ڈونہ، ناڑی، مبارکی، بارتھی، فاضلہ، ٹھیکر، کوٹ موہانی، دربار حسین شاہ، بستی کلیری، بستی محمد نواں، پیر گہنرو، بستی عطا محمد، بستی عمر خانی، بستی زندہ پیر، بستی محمد خان لنڈ،چھابری، پیر شاہ نواب دربار میں واٹر فلٹریشن پلانٹس اوررونگھن،

سخی سرور، راکھی گاج، فورٹ منرو او رملحقہ آبادی میں سولر سب مرسیبل واٹر پمپ لگائے جائیں گے. محمدحنیف پتافی نے کہا کہ وزیر اعلی جنوبی پنجاب کے اکثریتی علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے انقلابی اقدامات کر رہے ہیں بجٹ میں جنوبی پنجاب کی سکیموں کیلئے 34کروڑ 85لاکھ روپے کی ابتدائی رقم مختص کر دی گئی ہے.

Exit mobile version