ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر ضلع ڈیر ہ غازیخان میں سہولت بازار عوام کو معاشی ریلیف دلانے کی ہدایت 124

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر ضلع ڈیر ہ غازیخان میں سہولت بازار عوام کو معاشی ریلیف دلانے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر ضلع ڈیر ہ غازیخان میں سہولت بازار عوام کو معاشی ریلیف دلانے کی ہدایت

ڈیرہ غازیخان(بیوروچیف )ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر ضلع ڈیر ہ غازیخان میں سہولت بازار عوام کو معاشی ریلیف دلانے کیلئے کام کر رہے ہیں پھل، سبزیوں او راشیاء کے معیار اور قیمتوں کو چیک کرنے کیلئے افسران کی ڈیوٹیاں لگا ئی گئی ہیں.

اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ، ڈی او انڈسٹریز اصغر صدیقی اور دیگر نے سہولت بازار کے دورے کیے دکانداروں اور خریداری میں مصروف لوگوں سے معلومات حاصل کیں. علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر محمد اسد چانڈیہ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر چار دکانیں سربمہر کرکے چار ہزار روپے جرمانہ عائد کیا. انہوں نے واٹر فلٹریشن پلانٹ اور ڈسپوزل ورکس کا بھی معائنہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں