Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند,جمعہ کے روز پی ٹی آئی مہمند کے رہنما اور پشاور ریجن ڈپٹی جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ طارق خان مہمند نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مہمند نور حسن سے ملاقات کی

ضلع مہمند( افضل صافی سے)ضلع مہمند,جمعہ کے روز پی ٹی آئی مہمند کے رہنما اور پشاور ریجن ڈپٹی جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ طارق خان مہمند نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مہمند نور حسن سے ملاقات کی. ملاقات کے دوران انہوں نے انضمام کے بعد ضلع مہمند میں تعلیمی اداروں کی کارکردگی اور مسائل پر تفصیلی بحث کی گئی.

اس موقع پر ڈی ای او مہمند نورحسن نے کہا کہ ضلع میں تمام سرکاری سکولز کے انفراسٹرکچر بہتر بنانے کیلئے ٹھوس اور عملی اقدامات کا آغاز کیا ہے. اور بہت جلد سرکاری سکولوں کی تعلیمی معیار جدید تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کریں گے. انہوں نے کہا کہ وہ مشکلات سے گھبرانے والے نہیں. اور اپنے ٹینور میں ایمانداری اور خلوص نیت کے ساتھ کام کرکے تعلیمی اداروں کی حالات بہتر بنائیں گے. .انہوں نے کہا کہ چارج سنبھالنے کے بعد چند مہینوں میں ہی انہوں نے بہت سے مشکلات پر قابو پالیا ہے. اور باقی ماندہ مسائل پر بھی جلد قابو پالیں گے.

اس موقع پر انصاف یوتھ ونگ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری طارق خان نے کہا کہ ہماری حکومت تعلیم کے مد میں خطیر رقم خرچ کررہی ہے. اور موجودہ بجٹ میں ضم اضلاع کی انفراسٹرکچر کے لیے پہلے سے زیادہ فنڈز مختص کیا گیا ہے. ای ٹرانسفر،سکولوں کے آپ گریڈیشن اور سکول فنڈ سے پیرانٹ ٹیچرز کمیٹی کے زریعے اساتذہ کو بھرتی کرنا،ہائی سکولز میں لیبارٹری اور کمپیوٹر لیب قائم کرنے کے علاوہ سولرائزیشن کے لیے بھی جلد فنڈز مہیا کیا جائے گا. پرائمری سکولز میں 6،6کمروں کیلئے وزارت تعلیم جلد کام کا آغاز کریں گے..

Exit mobile version