پیپلزپارٹی سینیٹر سسئ پلیجو نے سینیٹر عثمان کاکڑ کی علالت پر انکے بھائی کو فون کرکے خیریت دریافت کی ، پلیجو خاندان انکے لئے دعاء گوہ ہے کہ اللہ تعالی انہیں جلد صحتیاب فرمائے 150

پیپلزپارٹی سینیٹر سسئ پلیجو نے سینیٹر عثمان کاکڑ کی علالت پر انکے بھائی کو فون کرکے خیریت دریافت کی ، پلیجو خاندان انکے لئے دعاء گوہ ہے کہ اللہ تعالی انہیں جلد صحتیاب فرمائے

پیپلزپارٹی سینیٹر سسئ پلیجو نے سینیٹر عثمان کاکڑ کی علالت پر انکے بھائی کو فون کرکے خیریت دریافت کی ، پلیجو خاندان انکے لئے دعاء گوہ ہے کہ اللہ تعالی انہیں جلد صحتیاب فرمائے

ٹھٹھہ(امین فاروقی)پیپلزپارٹی سینیٹر سسئ پلیجو نے سینیٹر عثمان کاکڑ کی علالت پر انکے بھائ کو فون کرکے خیریت دریافت کی سینیٹر سسئ پلیجو نے دعاء صحت کہتے ہوئے انکے بھائ کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹر عثمان کاکڑ ایک جہاندیدہ انسان ہیں

سینیٹ میں انکی زبردست کارکردگی رہی انہوں نے ایوان بالا میں قوم و ملت کی جرائتمندانہ انداز سے خدمت کی وہ سینیٹ میں اپنے صوبے کی زور دار آواز رہے پلیجو خاندان انکے لئے دعاء گوہ ہے کہ اللہ تعالی انہیں جلد صحتیاب فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں