ساحلی پٹی میں ٹھٹھہ ساکرو گھارو دھابیجی اور کیٹی بندر تک ان حساس علاقوں میں موبائل نیٹ ورک برائے نام ہوکر رہ گیا ہے خصوصا زونگ نیٹ ورک مکلمل طور پر فیل 110

ساحلی پٹی میں ٹھٹھہ ساکرو گھارو دھابیجی اور کیٹی بندر تک ان حساس علاقوں میں موبائل نیٹ ورک برائے نام ہوکر رہ گیا ہے خصوصا زونگ نیٹ ورک مکلمل طور پر فیل

ساحلی پٹی میں ٹھٹھہ ساکرو گھارو دھابیجی اور کیٹی بندر تک ان حساس علاقوں میں موبائل نیٹ ورک برائے نام ہوکر رہ گیا ہے خصوصا زونگ نیٹ ورک مکلمل طور پر فیل

ٹھٹھہ(امین فاروقی)ساحلی پٹی میں ٹھٹھہ ساکرو گھارو دھابیجی اور کیٹی بندر تک ان حساس علاقوں میں موبائل نیٹ ورک برائے نام ہوکر رہ گیا ہے خصوصا زونگ نیٹ ورک مکلمل طور پر فیل ہوچکا ہے جبکہ دیگر نیٹ ورک گزارا حال ہیں صارفین کے مطابق موبائل پر 4G لکھا ہوا آتا ہے لیکن سگنل ایک دو بھی نہی ہوتے ایک فوٹو کھولنے میں کافی وقت صرف ہوتا ہے

ویدیو تو بہت دور کی بات بن جاتی ہے میڈیا نمائندگان اور کاروباری طبقہ سمیت ملکی سلامتی اداروں کو بھی مشکلات کا سامنا رہتا ہے صارف جب اپنے نیٹ ورک کمپنی سے شکایت کرتا ہے تو اسکے جواب میں عجیب سوالات پوچھے جاتے ہیں کہ آپ کونسا موبائل استعمال کر رہے ہیں کتنے سگنل آرہے ہیں کتنے G پوائنٹ چل رہا ہے آپ کہاں رہتے ہیں

جبکہ صارف پہلے ہی اپنا نام بتا کر اپنا علاقہ بتا کر کہتا ہیکہ یہاں نیٹ ورک نہی آرہا براہ کرم توجہ دی جائے جس پر ذکر کردہ بالا سوالات پوچھے جاتے ہیں سینکڑوں صارفین نے محکمہ موصلات ٹیلی کام اور سلامتی اداروں سے اپیل کی ہیکہ سندھ کے ساحلی پٹی جو ایک اہم ترین حساس پٹی ہے پر موبائل نیٹ ورک کمپنیاں خصوصی توجہ دیں اور ہر لمحہ اپنی ٹیم کو فعال رکھیں تاکہ میڈیا سیکیورٹی اداروں سمیت ہر صارف کی یہ مشکل دور ہوسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں