Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت سرکاری وصولیوں بارے اجلاس تحصیل خانیوال میں ریکوری اہداف کا جائزہ لیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت سرکاری وصولیوں بارے اجلاس ڈپٹی کمشنر نے تحصیل خانیوال میں ریکوری اہداف کا جائزہ لیا، 30 جون تک وصولیاں ہر صورت 100 فیصد کرنے کا ہدف اور

اجلاس میں اے ڈی سی آر محمد اکرام ملک، اسسٹنٹ کمشنر خانیوال بختیار اسماعیل بھی موجود تھے اور دیگر تحصیلوں کی ریکوریوں میں بھی تیزی لائی جائے ،دیرینہ نادہندگان سے سختی کیساتھ نمٹا جائے گا. 30 جون کے بعد مقررہ ہدف حاصل نہ کرنے والے ریونیو افسر کیخلاف محکمانہ کارروائی کی جائیگی:

Exit mobile version