ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت سرکاری وصولیوں بارے اجلاس تحصیل خانیوال میں ریکوری اہداف کا جائزہ لیا 134

ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت سرکاری وصولیوں بارے اجلاس تحصیل خانیوال میں ریکوری اہداف کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت سرکاری وصولیوں بارے اجلاس تحصیل خانیوال میں ریکوری اہداف کا جائزہ لیا

ڈیرہ غازیخان(فخرالزمان لکھیسر ) کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا ہے کہ بارشوں کے بعد شاہراہوں پر جمی مٹی صاف کرنے کیلئے متعلقہ محکمے اقدامات کریں. مکینیکل سویپر اور دیگر آلات کے ذریعے سڑکوں،چوکوں او ردیگر اہم مقامات پر جمی مٹی صاف کی جائے. سیوریج لائنز، ڈرینز کی صفائی کے ساتھ نکاسی آب کیلئے

سامنے آنے والی خامیوں کو دور کیا جائے. انہوں نے کہاکہ موسم برسات کے دوران عوام کو نکاسی آب اور ذرائع آمد و رفت کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اس لیے تمام محکمے الرٹ رہیں اور ضروری تیاری مکمل کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں