142

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پانچ دکانیں سربمہر پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پانچ دکانیں سربمہر پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد

ڈیرہ غازیخان(بیوروچیف ) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پانچ دکانیں سربمہر کرنے کے ساتھ پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کیا.

انہوں نے پنجاب میونسپل سروسز پروگرام فیز 2کے تحت تحصیل کے مختلف علاقوں میں جاری ٹف ٹائلز، سیوریج اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کاجائزہ لیا. انہوں نے احساس کفالت سنٹر کا معائنہ کرتے ہوئے عملہ اور خواتین سے معلومات حاصل کیں. اسسٹنٹ کمشنر نے گورنمنٹ بوائز ہائر سکینڈری سکول کوٹ چھٹہ کا دورہ کرتے ہوئے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد اوردیگر معاملات بھی چیک کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں