ٹھٹھہ سندھ ایکشن کمیٹی کی جانب سے عوامی رابطہ مہمم ریلی قومی تنظیموں سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہہنماوں نے استقبال کیا 173

ٹھٹھہ سندھ ایکشن کمیٹی کی جانب سے عوامی رابطہ مہمم ریلی قومی تنظیموں سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہہنماوں نے استقبال کیا

ٹھٹھہ سندھ ایکشن کمیٹی کی جانب سے عوامی رابطہ مہمم ریلی قومی تنظیموں سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہہنماوں نے استقبال کیا

ٹھٹھہ ٹھٹھہ(امین فاروقی)سندھ ایکشن کمیٹی کی جانب سے عوامی رابطہ مہمم ریلی گھگھر تا ٹنڈو محمد خان کے لئے جب دھابیجی پہنچی تو انکا استقبال مقامی قومی تنظیموں سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہہنماوں اللہ بچایو کلمتی، لطف شاہ، شاہ نواز شیخ جسقم رہنماوں نظام جوکیو، سکندر جمالی، آل برڑو ویلفئیر رہنماوں فاروق عزیز برڑو،

خادم حسین برڑو، عوامی تحریک رہنماوں ایوب انڑ، یعقوب پلیجو، نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے کیا ریلی کی قیادت جئے سندھ محاذ کے چیئرمین ریاض چانڈیو، نواز شاہ بھاڈائ، سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے روشن برڑو، امیر آزاد پہنور، عوامی تحریک کے نور احمد کاتیار، سندھ ترقی پسندھ پارٹی کے جلال شاہ، صدا بلیدی و دیگر نے کی دھابیجی میں احتجاجی ریلی سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحریہ ٹاون سمیت دیگر میگا پروجیکٹ سندھ کی قدیمی زمینوں پر قبضہ کا ایک جھال ہے

جسے کسی صورت کامیاب نہی ہونے دیں گے سندھ کی زمینیں اور وسیلے سندھی عوام کی ملکیت ہیں پیپلزپارٹی سندھ دشمن پارٹی ہے جسنے ١٣ سال بدترین حکمرانی کی ہے جسمیں زرداری اینڈ کمپنی نے سندھ کی زمینوں اور وسائل کو نیلام کرکے اپنا بینک بیلنس بنایا ہے اور ان میگا پروجیکٹس کے آڑ میں سندھیوں کو اقلیت میں ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں انکے ہر سازش کا مقابلہ عوام کے ذریعے کریں گے 45 دن میں شعوری مہمم چلا کر سندھ میں رہنے والے ہر محب وطن سندھی کے گھر گھر جاکر سندھ دشمن منصوبوں کے متعلق آگاہ کریں گے

جبکہ آخری مرحلے میں کروڑوں سندھیوں کو جمع کرکے کراچی شہر میں تاریخ ساز جلسہ کرکے ملک ریاض اور زرداری کو بتائیں گے کہ اب سندھ جاگ چکا ہے اور سندھی اب تمہارے حربوں میں نہی آئیں گے عوامی رابطہ مہم ریلی گھارو گجو سے ہوتے ہوئے ٹھٹھہ شہر پہنچی تو ہزاروں لوگوں نے انکا استقبال کیا جہاں سندھ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماوں ڈاکٹر قادر مگسی، سید جلال محمود شاہ، و دیگر شامل ہوئے اور خطاب کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں