پشاور:کنڈا ہٹاؤ میٹر لگاؤ لگاؤ مہم کے اثرات آنا شروع 164

پشاور:کنڈا ہٹاؤ میٹر لگاؤ لگاؤ مہم کے اثرات آنا شروع

پشاور:کنڈا ہٹاؤ میٹر لگاؤ لگاؤ مہم کے اثرات آنا شروع

پشاور( نمائندہ خصوصی)پشاور:کنڈا ہٹاؤ میٹر لگاؤ لگاؤ مہم کے اثرات آنا شروع
ممبر صوبائی اسمبلی انجینئر فہیم احمد خان خلیل 40 ایم وی اے ٹی فور میں ٹرانسفارمر کا افتتاح کردیا
جس سے بنیادی طور پر اور لوڈ کا مسئلہ بنیادی طور پر حل ہوگیا اہل علاقہ میں خوشی لی لہڑ دوڑ گی پی ٹی۔آئی رہنما پشاور نزاکت علی خان۔نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے

یہ ہمارے علاقے کا بہت اہم مسئلہ تھا جو کے حل ہو گیا جس پر میں تمام حلقے کی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور بلخصوص اپنے اپنے ایم پی اے انجیئنیر فہیم خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جہنونے ایک اور وعدہ وفا کر دیا اور یہ ثابت کر دیکھائے کے وہ ایک نظریاتی اور عوامی رہنما ہیں جو کے وزیراعظم عمران خان ویژن کے مطابق عمل کر رہے ہیں انشاللہ علاقے کے اور مسائل بھی جلد حل ہو گئے پی کے72کی عوام سے کیے ہوئے سارے وعدے وفا کرینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں