سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پردکھ اور افسوس ہوا، اس دکھ کی گھڑی میں مرحوم کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی ہے، سسی پلیجو 169

سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پردکھ اور افسوس ہوا، اس دکھ کی گھڑی میں مرحوم کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی ہے، سسی پلیجو

سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پردکھ اور افسوس ہوا، اس دکھ کی گھڑی میں مرحوم کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی ہے، سسی پلیجو

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)پی پی پی رہنمااورسینیٹر سسی پلیجو کا سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پر اظہار افسوس اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پردکھ اور افسوس ہوا، اس دکھ کی گھڑی میں مرحوم کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی ہے، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں بلند درجات عطا فرمائے بلوچستان اور دیگر صوبوں کے مظلوم عوام کی مضبوط اور زوردار آواز تھے, ہمیشہ حق اور سچ کی بات کی عثمان کاکڑ بھادر انسان تھے,

انہوں نے ہمیشہ جمہوریت, انسانی حقوق اور امن کی بات کی اسکا پرچارکیا مجھے فخر ہے کے سینیٹ میں انکے ساتھ عوام کی بھلائی کے لیے کام کرنے کا موقع ملا فیملی کے ساتھ پختونخواہ ملی پارٹی سے بھی تعزیت کا اظہار کرتی ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں