محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ پر انہیں زبردست خراج پیش کرتے ہیں.وہ ایک عظیم باپ کی عظیم بیٹی ایک عظیم ماں اور عظیم لیڈر تھیں،سسئ پلیجو 188

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ پر انہیں زبردست خراج پیش کرتے ہیں.وہ ایک عظیم باپ کی عظیم بیٹی ایک عظیم ماں اور عظیم لیڈر تھیں،سسئ پلیجو

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ پر انہیں زبردست خراج پیش کرتے ہیں.وہ ایک عظیم باپ کی عظیم بیٹی ایک عظیم ماں اور عظیم لیڈر تھیں،سسئ پلیجو

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)پیپلزپارٹی رہنماء و سینیٹر سسئ پلیجو نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہیکہ آج اس عظیم لیڈر کی سالگرہ ہے جس نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا. نہ صرف پاکستان بلکہ مسلم ممالک کی پہلی خاتون وزیراعظم ہونے کا اعزاز حاصل کیا. شھید جمہوریت بینظیر بھٹو صاحبہ

جس کا ھر قدم ملک و قوم کے استحکام کے لئے اٹھا۔ جس نے ہر قربانی جمہوریت ، امن اور انسانی حقوق کے لئے دی۔ جس کی ہر سانس آخری وقت تک عوام کے لئے رہی۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ پر انہیں زبردست خراج پیش کرتے ہیں.وہ ایک عظیم باپ کی عظیم بیٹی ایک عظیم ماں اور عظیم لیڈر تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں