پی پی پی چیئرمین کا اسلامی دنیا کی پہلی منتخب وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 68 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت 126

پی پی پی چیئرمین کا اسلامی دنیا کی پہلی منتخب وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 68 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت

پی پی پی چیئرمین کا اسلامی دنیا کی پہلی منتخب وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 68 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ پیدائش پر پیغام

پی پی پی چیئرمین کا اسلامی دنیا کی پہلی منتخب وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 68 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت

‏عوام دشمن قوتوں کی جانب سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو پر کیئے جانے والے مظالم پر انسانیت ہمیشہ شرمندہ رہے گی: بلاول بھٹو زرداری

‏خواتین، بچوں، اقلیتوں، اور مزدوروں کی فلاح و بھبود کے لیئے قانونسازی کی اور گیم چینجر پروگرامز متعارف کرائے: بلاول بھٹو زرداری

حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے سب سے بڑھ کر ہمیشہ عوام کو امید دی: بلاول بھٹو زرداری

‏عوام دوست طرز حکمرانی کے لیئے ادارے قائم کیئے، اور تعیلم، صحت و روزگار کے مواقعے جیسی بنیادی حقوق تک پسماندہ طبقات کی رسائی کو یقینی بنایا: بلاول بھٹو زرداری

‏وہ مظالم جو ان کے والد، دو بھائیوں اور بے شمار ساتھیوں کو قتل کرنے اور خود انہیں پابند سلاسل بنانے سے شروع ہو کر جھوٹے مقدمات اور پروپیگنڈہ سے بھی آگے جاتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

‏شہید محترمہ بینظیر بھٹو پر ظلم کے پہاڑ اس لیئے توڑے گئے، کیونکہ ظالموں کو معلوم تھا کہ ‘دخترِ مشرق’ صرف قائدِ عوام کی فکر و جدوجہد کی وارث نہیں، وہ قائدِ اعظم کے نظریئے اور ویژن کی بھی علمبردار ہیں: بلاول بھٹو زرداری

‏شہید محترمہ بینظیر بھٹو آمریت، دہشتگردی، اور انتھاپسندی کے خلاف آنے والے نسلوں کے لئے ایک امید اور ولولے کی علامت ہیں: بلاول بھٹو زرداری

عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے ایک لمحے کے لیئے بھی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو فراموش نہیں کیا: بلاول بھٹو زرداری

‏تاریخی طور، پاکستانی قوم اپنے محسنوں کو فراموش کرتی ہے نہ دشمنوں کو پہچاننے میں غلطی: بلاول بھٹو زرداری

میں اپنی شہید ماں کے نامکمل مشن کو پورا کرنے کے لیئے جدوجہد جاری رکھوں گا: بلاول بھٹو زرداری کا عزم

‏وہ مشن جو پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط بنانے اور عوام کو خوشحال بنانے کا مشن تھا: بلاول بھٹو زرداری

‏ایک منتخب وزیراعظم کی حیثیت سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو آئین و پارلیمان کی بالادستی کے لیئے ہم آہنگی پیدا کی: بلاول بھٹو زرداری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں