آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی کے احکامات اورڈی پی او کی ہدایات کی روشنی میں پولیس لائن خانیوال میں پولیس افسران کے استعداد کارمیں اضافہ اورجدیدخطوط پر تفیشی مراحل کو استوارکرنے کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد 130

آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی کے احکامات اورڈی پی او کی ہدایات کی روشنی میں پولیس لائن خانیوال میں پولیس افسران کے استعداد کارمیں اضافہ اورجدیدخطوط پر تفیشی مراحل کو استوارکرنے کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

خانیوال21جون21 (سعید احمد بھٹی) انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس انعام غنی کے احکامات اورڈی پی او محمدعلی وسیم کی ہدایات کی روشنی میں پولیس لائن خانیوال میں پولیس افسران کے استعداد کارمیں اضافہ اورجدیدخطوط پر تفیشی مراحل کو استوارکرنے کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقادکیا گیا اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرغلام مرتضیٰ بھٹی

‘ایس ایچ اوز اورتفتیشی افسران نے شرکت کی۔ سپیکرآکسفورڈ یونیورسٹی بیرسٹرمحمدبلال حیدرنے پولیس افسران کو لیکچر دیتے ہوئے حقوق دانشمندانہ کی اقسام‘کاپی رائٹس‘پولیس کے اختیارات اورمتعلقہ فورمزآئی پی آر بارے تفصیلی آگاہی فراہم کی اورکاپی رائٹس آرڈیننس1962ایکٹ74 کی زیردفعات کے حوالہ سے پولیس اختیارات بارے بتایا۔آخر میں پولیس افسران میں سر ٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں