Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

شہید بےنظیر بھٹو اک عظیم خاتون تھیں۔انہوں نے ھر آمر کا ڈٹ کر مقابلہ کیاپاکستان کو آمریت سے بچانا چاھتی تھی۔پاکستان مخالف قوتیں یہ نہیں چاھتی تھیں انہوں نے بےنظیر بھٹو جو راستے سےھٹادیا،مقررین

خانیوال (سعید احمد بھٹی) شہید بےنظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر مقررین نے کہا کہ شہید بےنظیر بھٹو اک عظیم خاتون تھیں۔انہوں نے ھر آمر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔انہوں نے غریب عوام کے لئے جمہوریت کی بقا کے لئے اور آمریت کے خاتمے کے لیے جدو جہد کی وہ فخر پاکستان تھیں۔میر واثق سرجیس حیدد ٹکٹ ھولڈر پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال نے کیا کہ شہید بےنظیر بھٹو پاکستان کو ترقی کی طرف لیکر ھانا چاھتی تھیں۔پاکستان کو آمریت سے بچانا چاھتی تھی۔

پاکستان مخالف قوتیں یہ نہیں چاھتی تھیں انہوں نے بےنظیر بھٹو جو راستے سےھٹادیا۔ھمیں بلاول بھٹو کا ساتھ دینا چاھیے ۔ سید کرار حیدر شاہ رھنما پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال نے کہا کہ شہید بےنظیر بھٹو باہمت، ترقی پسند اور باوقار خاتون تھیں، پارٹی کے لیئے دن رات کام کیا۔ان کی پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق، حقوقِ نسواں اور فلاحی کاموں کے لیئے خدمات طویل اور شاندار ہیں۔انکی کمی کبھی پوری نہیں ھوگی۔اب انکا بیٹا بلاول بھٹو زرداری بھی انکے نقش قدم پر چل کر ملک و قوم کے لئیے دن رات کام کر رھے ھیں۔اور اپنی والدہ کا نام روشن کر رھے ھیں
وہ پارلیمنٹ میں جمہوریت کے لئے جدو جہد کرتے نظر آتے ہیں۔ ھمیں سیساسی اختلافات بھلاکر چئیرمن بلاول بھٹو زرداری کے ھاتھ مظبوط کرنا ھو گے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ھولڈر کبیر والہ اعجاز احمد خان نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو وفاق کی علامت ہے۔یہ شہیدوں کی علامت ہے ۔ سید ارسلان مرتضٰی ایڈووکیٹ ضلعی صدر پیپلز لائیرز فورم خانیوال نے بھی خطاب کیا۔آخر میں بی بی شہید بےنظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک رھائش گاہ میر واثق سرجیس حیدد پر کاٹا گیا۔تقریب میں سید جعفر امام ایڈووکیٹ،سید تقی ظہیر ترمذی سٹی صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خانیوال عالمگیر بھروانہ، محمد نوید رانا، رانا وقاص احمد خان،ملک الطاف حسین کھوکھر،شیخ محمد اقبال حسین و دیگر کارکنانِ نے شرکت کی۔

Exit mobile version