ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے انسداد ٹائیفائیڈ مہم کے ساتویں روز ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے انسداد ٹائیفائیڈ مہم کے ساتویں روز ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی کی- انہوں نے کہا ہے کہ ضلع کی 18 اربن یونین کونسلز میں مہم 26 جون تک جاری رہے گی والدین گھر آنے والی محکمہ صحت کی ٹیموں سے تعاون کریں اور اپنے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچائو کے حفاظتی ٹیکے لازمی لگوائیں-