Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مئی31 سے 22جون تک خدمت آپ کی دہلیز مہم کو ڈیش بورڈ پر ریکارڈ کیاگیا اور غیر جانبدار ذرائع سے تصدیق کے بعد اضلاع کی درجہ بندی کی گئی، ڈاکٹر ارشاد احمد

ڈیرہ غازیخان(بیوروچیف ) ضلع ڈیرہ غازیخان نے وزیر اعلی پنجاب کی خدمت آ پ کی دہلیز پر مہم کے تحت جانچ پڑتال کے بعد مصدقہ سرگرمیوں کی تعداد کے حوالے سے درجہ بندی میں صوبہ میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے وسائل یافتہ اضلاع کو پیچھے چھوڑدیا. اسی طرح عوامی شکایات کے بروقت ازالہ کی کیٹیگری میں راجن پو رنے صوبہ بھر میں دوسری اور مظفرگڑھ نے تیسری پوزیشن حاصل کی.کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ارشاد احمد نے بتایا

کہ 31مئی سے 22جون تک خدمت آپ کی دہلیز مہم کو ڈیش بورڈ پر ریکارڈ کیاگیا اور غیر جانبدار ذرائع سے تصدیق کے بعد اضلاع کی درجہ بندی کی گئی. دریں اثنا ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کیپٹن (ر) محمد علی اعجازنے صوبہ بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے حوصلہ افزائی کی. انہوں نے کہاکہ صفائی، سیوریج اور میونسپل سروسزکی فراہمی مسلسل عمل ہے. خدمت آپ کی دہلیز مہم کے علاوہ بھی روزانہ کی بنیاد پر عوامی مسائل کے حل کیلئے کام کیا جائے

Exit mobile version