Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آر پی او فیصل رانا کے تھانوں کے وزٹ جاری،3 تھانوں کی انسپکشن کی،تھانہ کلچر کی تبدیلی کے حوالے سے آئی جی پنجاب کے احکامات پر مکمل عملدرآمد کی ہدایات جاری

ڈیرہ غازی خان(فخرالزمان لکھیسر ) آر پی او فیصل رانا کے تھانوں کے وزٹ جاری،3 تھانوں کی انسپکشن کی،تھانہ کلچر کی تبدیلی کے حوالے سے آئی جی پنجاب کے احکامات پر مکمل عملدرآمد کی ہدایات جاری،تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈی آئی جی محمد فیصل رانا نے ضلع ڈی جی خان کے 3 تھانوں بی ڈویژن ،سول لائنزاور تھانہ درخواست جمال۔خان کو وزٹ کیا ،انہوں نے تھانہ کی حوالات،ریکاڑڈ روم،اسلحہ خانہ ،مال خانہ کا معائنہ جبکہ واش روم سمیت تھانہ کی صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا،آر پی او نے ہر تھانہ کی حوالات میں بند ملزمان سے سوالات بھی کئے ،انہوں نے پولیس افسران کوہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں تھانہ کلچر کی

تبدیلی سمیت عوام کے جان و مال کے تحفظ اور قانون کی حکمرانی کے حوالے سے آئی جی پنجاب انعام غنی کے احکامات پر مکمل۔عمل درآمد کرنا ہے ،قانون کو۔نفرت جرم سے ہے انسان سے نہیں ،حوالات میں بند ملزمان کے ان انسانی حقوق کا خیال رکھا جائے جو قانون نے انہیں دئیے ہیں،آر پی او فیصل رانا نے کہا کہ تھانے قانون کا قلعہ ہیں یہیں سے پولیس کا۔مثبت چہرہ عوام کے سامنے عیاں ہوتا ہے ، تھانوں میں قانون پسند عوام کے

ساتھ ایسا حسن سلوک ہونا چاہیے جو پولیس کے مثبت رویوں میں اضافے کا باعث بنے ،آر پی او فیصل رانا نے کہا کہ تھانوں کے ایس ایچ او کا تھانہ مییں موجودگی کا وقت متعین ہونا چاہیے تاکہ عوام کے لئے اس کی دستیابی آسان ہو،آر پی او نے کہا کہ تھانوں میں غیر قانونی حراست ،تشدد کے حوالے سے زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل مکمل عمل درآمد کیا جا رہا ہے ،اس حوالے سے کسی قسم۔کی عوامی۔شکایت پر فوری انکوائری کروائی جائے گی الزامات ثابت ہونے پر ذمہ داروں کا پولیس رولز کے تحت سخت محکمانہ احتساب ہو گا.

Exit mobile version