اسلام آباد:اعظم خٹک آئی کے ٹائمز کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مقرر مرکزی جنرل سیکرٹری نزاکت علی خان باضابطہ نوٹیفیکشن دیتے ہوئے 165

اسلام آباد:اعظم خٹک آئی کے ٹائمز کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مقرر مرکزی جنرل سیکرٹری نزاکت علی خان باضابطہ نوٹیفیکشن دیتے ہوئے

اسلام آباد:اعظم خٹک آئی کے ٹائمز کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مقرر مرکزی جنرل سیکرٹری نزاکت علی خان باضابطہ نوٹیفیکشن دیتے ہوئے

اسلام آباد(سردار طیب خان)اعظم خٹک آئی کے ٹائمز کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مقرر مرکزی جنرل سیکرٹری نزاکت علی خان باضابطہ نوٹیفیکشن دیتے ہوئے

تفصلات کے مطابق مرکزی جنرل سیکرٹری نزاکت علی خان نے اعظم خٹک کو آئی کے ٹائمز اسلام آباد کے انفارمیشن سیکرٹری مقرر کردیا وزیراعظم کی بے لوث ٹیم میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ہماری سوچ وزیراعظم عمران خان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنا ہے ہم چاہتے ہیں ملک خوشحالی اور ترقی صرف قائد وزیراعظم

عمران خان کی قیادت میں ہی کر سکتا ہے خوشی ہوئی اعظم خٹک بھی بےلوث ترجمان بنے ہیں انشاللہ ہمیں امید ہے یہ اپنا کام پھر پور دیانتداری اور مخلص انداز سے کرینگے الله تعالی انکو اپنے نیک مقصد میں کامیاب کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں