سٹی آفس مظفرآباد میں مرکزی کمیٹی کے سربراہ خواجہ سیف الدین کی زیرصدارت جےکےایل۔ایف /ایس۔ایل۔ایف کا مشترکہ اجلاس لبریشن فرنٹ کے الیکشن بائیکاٹ کے اعلان پر تفصیلی گفتگو 232

سٹی آفس مظفرآباد میں مرکزی کمیٹی کے سربراہ خواجہ سیف الدین کی زیرصدارت جےکےایل۔ایف /ایس۔ایل۔ایف کا مشترکہ اجلاس لبریشن فرنٹ کے الیکشن بائیکاٹ کے اعلان پر تفصیلی گفتگو

سٹی آفس مظفرآباد میں مرکزی کمیٹی کے سربراہ خواجہ سیف الدین کی زیرصدارت جےکےایل۔ایف /ایس۔ایل۔ایف کا مشترکہ اجلاس لبریشن فرنٹ کے الیکشن بائیکاٹ کے اعلان پر تفصیلی گفتگو

مظفرآباد( بنارس راجپوت سے)سٹی آفس مظفرآباد میں مرکزی کمیٹی کے سربراہ خواجہ سیف الدین کی زیرصدارت جے۔کے۔ایل۔ایف /ایس۔ایل۔ایف کا مشترکہ اجلاس ہوا، اجلاس میں لبریشن فرنٹ کے الیکشن بائیکاٹ کے اعلان پر تفصیلی گفتگو اور آئندہ کا لاءعمل طے کیا گیا، اجلاس میں سابق صدر لبریشن فرنٹ الریاض یونٹ خواجہ عامر رشید چشتی نے بھی شرکت کی

اور ایس۔ایل۔ایف کے کارکنان سے الیکشن بائیکاٹ مہم موثر بنانے کے حوالے سے رہنمائی کی، اجلاس میں میر صادق, خورشید مغل، جاوید اعوان بنارس راجپوت اور ہمالیہ راجہ نے شرکت کی اور ایس۔ایف۔ایف ضلع مظفرآ اد کے رہنما سعد راجپوت کے ہمراہ ضلعی کے کالجز کی یونٹس کے ذمہداران نے بھی شرکت کی،
اجلاس میں نام نہاد الیکشن کے خلاف بھرپور مہم چلانے کا عزم کیا گیا۔
مظفرآباد میں اس الیکشن کے خلاف مظاہروں کا اہتمام کیا جائے گا۔

ترجمان جے کے ایل ایف بنارس راجپوت
کنویننگ باڈی ضلع مظفرآباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں