تحصیل حلیمزئی کوز گنداؤ رامی خیل میں Super Six کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر 178

تحصیل حلیمزئی کوز گنداؤ رامی خیل میں Super Six کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

تحصیل حلیمزئی کوز گنداؤ رامی خیل میں Super Six کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

ضلع مہمند( افضل صافی سے)۔تحصیل حلیمزئی کوز گنداؤ رامی خیل میں Super Six کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر۔ ٹورنامنٹ میں 10 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔ فائنل میچ نعمت اور فضل ھادی کلب کے درمیان کھلا گیا جو کہ نمعت کلب نے فضل ھادی کلب کو 4 وکٹ سے شکت دے

کر ٹورنامنٹ اپنے نام کردیا۔ ٹورنامنٹ میں مہمان حصوصی امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع مہمند مولانا محمد عارف حقانی تھے۔ اسکے علاوہ مولانا مجاھد، مولانا مصطفیٰ و دیگر بھی موجود تھے۔ مولانا محمد عارف حقانی نے وننگ اور رنر آپ ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کی۔ اور کرکٹ سامان مہیا کرنے اعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں