ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی برائے بانڈڈ لیبر کا اجلاس 130

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی برائے بانڈڈ لیبر کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی برائے بانڈڈ لیبر کا اجلاس

خانیوال (سعید احمد بھٹی) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی برائے بانڈڈ لیبر کا اجلاس منعقد ہو-اجلاس میں محکمہ لیبر پراسیکیوشن،ماحولیات سمیت دیگر محکموں کے افسران اور بھٹہ ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے شرکت کی-ڈپٹی کمشنر کو اس موقع پر ضلع میں چائلڈ لیبر کے خلاف اقدامات،بھٹوں مزدوروں کو مقررہ اجرتوں کی ادائیگی،سوشل سیکورٹی کارڈز کے اجراء بارے بریفنگ دی گئی-ڈپٹی کمشنر نے حکومتی احکامات پر سختی سے عمل کرانے کی ہدایت کی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں