ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ہدایت اور ایڈیشنل ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی زیرنگرانی تفتیشی افسر راشد علی نے ٹیم کے ہمراہ کامیاب ریڈ ایک ملزم گرفتار 176

ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ہدایت اور ایڈیشنل ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی زیرنگرانی تفتیشی افسر راشد علی نے ٹیم کے ہمراہ کامیاب ریڈ ایک ملزم گرفتار

ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ہدایت اور ایڈیشنل ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی زیرنگرانی تفتیشی افسر راشد علی نے ٹیم کے ہمراہ کامیاب ریڈ ایک ملزم گرفتار

سلام آباد(بیورو چیف)ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون وقار چوہان کی ہدایت اور ایڈیشنل ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی زیرنگرانی تفتیشی افسر راشد علی نے ٹیم کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے ایک ملزم سہیل احمد ولد نواز احمد کو گرفتار کرلیا ملزم پر الزام تھا کہ جب ملزم بطور اسسٹنٹ سیل منیجر الائیڈ بینک واہ کینٹ میں تعینات تھا

تب ملزم نے ایک خاتون سے 12 لاکھ روپے کا فراڈ گیا تھا ملزم نے خاتون سے سٹاک میں انویسٹمنٹ کی مد میں 29 لاکھ روپے کے چیک لیے تھے اور بینک میں صرف سترہ لاکھ روپے کے چیک جمع کروائے تھے باقی کے 12 لاکھ روپے خود کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیے تھے ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد مزید تفتیش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں