ڈیرہ غازیخان ڈپٹی پٹرول پمپس کے پیمانے کم پائے جانے پر مقدمہ درج جرمانہ عائد اسسٹنٹ کمشنر کو ٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ
ڈیرہ غازیخان(بیوروچیف ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کو ٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ نے پٹرول پمپس کے پیمانے کم پائے جانے پر مقدمہ درج کرنے کے ساتھ پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا
. انہوں نے تحصیل کے مختلف مقامات پر پٹرول پمپس کا معائنہ کیا حفاظتی اقدامات کے ساتھ پیمانے چیک کیے. خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کیے گئے