ضلع مہمند۔ تحصیل حلیمزئی کے علاقہ غازی بیگ میں طوفانی اندھی سے گھر کی چاردیواری گر گئی 150

ضلع مہمند۔ تحصیل حلیمزئی کے علاقہ غازی بیگ میں طوفانی اندھی سے گھر کی چاردیواری گر گئی

ضلع مہمند۔ تحصیل حلیمزئی کے علاقہ غازی بیگ میں طوفانی اندھی سے گھر کی چاردیواری گر گئی

ضلع مہمند( افضل صافی)ضلع مہمند۔ تحصیل حلیمزئی کے علاقہ غازی بیگ میں طوفانی اندھی سے گھر کی چاردیواری گر گئی. دیوار گرنے سے ایک بچہ عاطف ولد دلدار سکنہ عرفان کور جاں بحق ہوگیا . مقامی زرائع کے مطابق بچہ گھر کی چاردیوری کے قریب کھیل رہا تھا

کہ اس وقت اچانک تیز اور طوفانی آندھی چلی. جس کی وجہ سے ایک سو بیس فٹ لمبی چاردیوری گر گئی۔ اور مذکورہ بچہ ملبے کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا. مقامی لوگوں نے نے اپنی مدد آپ کے تحت لاش ملبے سے نکال لیا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں