خانیوال ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلع کی 18 شہری یونین کونسلز میں انسداد ٹائیفائیڈ مہم کا گیارہواں روز 113

خانیوال ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلع کی 18 شہری یونین کونسلز میں انسداد ٹائیفائیڈ مہم کا گیارہواں روز

خانیوال ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلع کی 18 شہری یونین کونسلز میں انسداد ٹائیفائیڈ مہم کا گیارہواں روز

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلع کی 18 شہری یونین کونسلز میں انسداد ٹائیفائیڈ مہم کا گیارہواں روز محکمہ صحت نے 9 ماہ تا 15 سال تک کے 2 لاکھ 38 ہزار بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے

ڈپٹی کمشنر کی آخری روز بھی مہم اسی جذبہ سے جاری رکھے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ٹائیفائیڈ مہم بارے جائزہ اجلاس ہوا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرز،افسران صحت کی شرکت کی اور ڈپٹی کمشنر کی نے ضلع کی 18 اربن یونین کونسلز میں مہم کا تفصیلی جائزہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں