اقلیتی طبقہ کا ہر لحاظ سے خیال رکھنا فرائض میں شامل ہے پاکستان تحریک انصاف اقلیتی برادری کو ترجیح دیتی ہے،رئیس ارسلان خان بروہی 155

اقلیتی طبقہ کا ہر لحاظ سے خیال رکھنا فرائض میں شامل ہے پاکستان تحریک انصاف اقلیتی برادری کو ترجیح دیتی ہے،رئیس ارسلان خان بروہی

اقلیتی طبقہ کا ہر لحاظ سے خیال رکھنا فرائض میں شامل ہے پاکستان تحریک انصاف اقلیتی برادری کو ترجیح دیتی ہے،رئیس ارسلان خان بروہی

ٹھٹھہ (امین فاروقی سے )اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ہریجن کالونی ٹھٹھہ میں بجلی ٹرانسفارمر اور بجلی فراہمی میں تعاون کرنے پر اقلیتی برادری نے پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروہی کے اعزاز میں عشائیہ دیا میڈیا سے بات کرتے ہوئے رئیس ارسلان خان بروہی نے کہا کہ اقلیتی طبقہ کا ہر لحاظ سے

خیال رکھنا فرائض میں شامل ہے پاکستان تحریک انصاف اقلیتی برادری کو ترجیح دیتی ہے بجلی ہر ایک کی ضرورت ہے کچھ دنوں سے یہاں بجلی معطل تھی جو بحال کرادی ہے

اقلیتی برادری کے تلسی داس، شام، راجیش اور دیگر نے معزز مہمانوں کو اجرکیں پہنائیں اور شکریہ ادا کیا اس موقع پر تحریک انصاف رہنماوں ہوش محمد عباسی، وقار میمن، جاوید رند اور دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں