Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانیوال خدمت آپکی دہلیز پر 5 ہفتوں پر مشتمل مہم کا دوبارہ آغاز 28 جون سے ہوگا ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) خدمت آپکی دہلیز پر مہم کا دوبارہ آغاز 28 جون سے ہوگا ضلعی انتظامیہ نے 5 ہفتوں پر مشتمل مہم کی تیاریاں مکمل کرلیں ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت اجلاس میں پہلے مرحلہ کے کام اور آئندہ تیاریوں کا جائزہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرز اور لوکل گورنمنٹ افسران کی شرکت 28 جون تا 4 جولائی سکولوں میں وائٹ واش،کچہریوں کی صفائی،واٹر پلانٹس کے فلٹرز کی تبدیلی،پانی کی ٹینکیوں کی

کلورینیشن کا پلان پانچویں ہفتے 5 تا 11 جولائی غیر قانونی تعمیرات،شہری حدود میں قائم بھانوں کیخلاف ایکشن،قربانی کے جانوروں کی منڈیوں کے انتظامات کا منصوبہ 12 تا 18 جولائی شجرکاری مہم چلائی جائیگی،محکمہ کو ہدف حاصل کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ساتواں ہفتہ 19 تا 25 جولائی عید کی تیاریوں کے لئے مختص کردیا گیا عیدگاہوں پر ایس او پیز پر عمل،معمول کی صفائی کے ساتھ قربانی کے جانوروں کی آلائشین اٹھانے کام کام

،امن و امان کے حوالہ سے کام کیا جائیگا اور آٹھوں ہفتہ کے دوران سڑکوں کی مرمت،سپیڈ بریکرز کے خاتمہ سمیت موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ کے استعمال کی مہم چلائی جائیگی ڈپٹی کمشنر کی تمام متعلقہ محکموں کو متعلقہ اہداف ہر صورت حاصل کرنے کے احکامات خدمت آپکی دہلیز پر مہم حکومت پنجاب کا مثالی پروگرام ہے۔ پہلے تین ہفتے کے دوران کارکردگی مثالی رہی، مہم پہلے تین ہفتوں کا ہی تسلسل ہے اور سامنے آنے والی خامیوں کو دوبارہ نہ دہرایا جائے : فرضی اعدادو شمار پر ذمہ دار کیخلاف سخت ایکشن ہوگا: ڈپٹی کمشنر

Exit mobile version