سجاول سپریم کورٹ اور سکھر کورٹ کے حکم پر محکمہ جنگلات کی زمینوں پر قبضے کے خلاف بڑا آپریشن جاری ۔ڈسٹرکٹ فارسٹ افسر سجاول مدد علی شاہ
ٹھٹھہ (امین فاروقی سے )سپریم کورٹ اور سکھر کورٹ کے حکم پر محکمہ جنگلات کی زمینوں پر قبضے کے خلاف بڑا آپریشن جاری ۔ڈسٹرکٹ فارسٹ افسر سجاول مدد علی شاہ سجاول سجاول کے قریب ہڈیرانی جنگل میں 100 ایکڑ سے زائد اراضی کو واگزار کرالیا گیا۔ڈسٹرکٹ فارسٹ افسر سجاول ۔مدد علی شاہ
سجاول قبضہ مافیا سے خالی کرائی گئی سرکاری زمین کی مالیت اربوں روپے کی ہیں
سجاول آپریشن میں رینجرز اور پولیس کی مدد سے کیا جارہا ہے
با اثر قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کاروائی کر زمینوں پر کاشت کی گئی فصلیں تلف کردی گئیں ہیں
جنگل میں قبضہ مافیا کے قائم اوطاقیں پتھارے اور دیگر عمارتیں بھی مسمار کردی گئی ہیں
سجاول
جنگلات کی سرکاری زمین پر بنائے گئے فش فارم پانچ مچھلی کے تالاب بھی ختم کراکے زمین واگزار کرائی گئی ۔
کتنے بھی بااثر قبضہ مافیا ہو ان سے سرکاری زمینی خالی کرائی جائے گی
محکمہ جنگلات سجاول کی ہزاروں ایکڑ سرکاری زمین قبضہ مافیا سے خالی کرائی گئی ہے ۔ڈسٹرکٹ فارسٹ افسر سجاول
قبضہ مافیا سے خالی کرائی گئی زمینوں پر شجرکاری کرکے لاکھوں درخت جائے گیں ۔ڈسٹرکٹ فارسٹ افسر سجاول
سجاول
ہڈیرانی سمیت تمام جنگلات کو آباد کرکے ماحول دوست درخت لگا رہے ہیں
سجاول
ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنے کیلئے جنگلات کی بحالی کیلئے تمام تر اقدامات کیئے جا رہے ہیں ۔ڈسٹرکٹ فارسٹ افسر سجاول ۔مدد علی شاہ