Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آج صبح گھارو گولائی کے نزدیک موٹر سائیکل کی ٹکر سے جانبحق ہونے والے پولیس اہلکار کی پولیس اعزاز کے ساتھ نماز جنازہ ادا کردی گئی

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)آج صبح گھارو گولائی کے نزدیک موٹر سائیکل کی ٹکر سے جانبحق ہونے والے پولیس اہلکار کی پولیس اعزاز کے ساتھ نماز جنازہ ادا کردی گئی

ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی نگرانی میں پولیس دستوں کے ساتھ سلامی پیش کی گئی

پولیس اہلکار ظہیر راھو کی نماز جنازہ پولیس ہیڈ کوارٹر میں ادا کی گئی جس میں ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان ۔ڈی ایس پی افتخار شاھ ۔انسپیکٹرز ممتاز بروھی صادق درس ڈی آئی بی کے فیصل میمن ارشاد کھدائی سلمان ھالو اور بڑی تعداد میں پولیس افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی

میت پولیس ایمبولینس اور پولیس موبائلز کے زریعے سعید آباد روانہ کردی گئی

ہمیں بہت دکھ ہوا ہے ہمارا ایک نوجوان ظہیر راھو ہم سے جدا ہوگیا اس اہلکار نے جام شہادت نوش فرمایا ہے ہم انکے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان

Exit mobile version