گھارو: صحافی ممتاز لاشاری، مختیار لاشاری، گسٹا رہنماء امیر علی لاشاری، ڈاکٹر حیدر لاشاری اور بابو لاشاری کے والد محرم علی لاشاری کا انتقال نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت 228

گھارو: صحافی ممتاز لاشاری، مختیار لاشاری، گسٹا رہنماء امیر علی لاشاری، ڈاکٹر حیدر لاشاری اور بابو لاشاری کے والد محرم علی لاشاری کا انتقال نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت

گھارو: صحافی ممتاز لاشاری، مختیار لاشاری، گسٹا رہنماء امیر علی لاشاری، ڈاکٹر حیدر لاشاری اور بابو لاشاری کے والد محرم علی لاشاری کا انتقال نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)صحافی ممتاز لاشاری، مختیار لاشاری گسٹا رہنماء ٹیچر امیر علی لاشاری کے والد محرم علی لاشاری کی نماز جنازہ گھارو میں مولانا شیر محمد پتافی کی امامت میں ادا کی گئ جنازہ میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے نماز جنازہ کے بعد رئیس عبدالغنی بگھیاڑ، لال لاشاری، ہوت خان کلمتی، فقیر نبی

بخش بلوچ، محبوب بروہی، ڈاکٹر خالد عمران، مقصود جوکیو، امین فاروقی، مراد ناہیو، سیف الملوک شاہ، آصف جوکیو، معشوق لغاری، محسن رضا، مٹاخان بلوچ، عبدالمالک بلوچ سمیت دیگر نے مرحوم کے صاحبزدگان سے تعزیت کی مرحوم محرم علی لاشاری کی تدفین انکے آبائ گاوں جامشورو میں کی گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں