ضلع مہمند،تحصیل حلیمزئی کمالی شاہ بیگ میں پُرانی دشمنی پر فائرنگ. ایک شخص جاں بحق 160

ضلع مہمند،تحصیل حلیمزئی کمالی شاہ بیگ میں پُرانی دشمنی پر فائرنگ. ایک شخص جاں بحق

ضلع مہمند،تحصیل حلیمزئی کمالی شاہ بیگ میں پُرانی دشمنی پر فائرنگ. ایک شخص جاں بحق

ضلع مہمند( افضل صافی سے)ضلع مہمند،تحصیل حلیمزئی کمالی شاہ بیگ میں پُرانی دشمنی پر فائرنگ. ایک شخص جاں بحق. ۔ مقتول اپنے گھر جارہے تھے کہ پہلے سے تاک میں بیٹھے ملزمان نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا. اطلاع ملنے پرپولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا. مقتول کے بیٹے کی دعویداری پر پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی
تحصیل حلیمزئی کے علاقے کمالی شاہ بیگ میں مخالف فریق نے فائرنگ کرکے ایک شخص عطاء محمد کو قتل کردیا واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی منتقل کر دیا اور مقتول کے بیٹے کی دعویداری پر نورذادہ ولد میرزا اور ابراہیم ولد نور ذادہ کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی تاہم ملزمان ابھی تک گرفتار نہیں کیے گئے ہیں۔ جبکہ پوسٹمارٹم کے بعدلاش ایک گھنٹے تک ایمبولینس کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہسپتال میں پڑارہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں