آزاد کشمیر کے آمدہ الیکشن میں پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی ارشاد احمد مغل 130

آزاد کشمیر کے آمدہ الیکشن میں پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی ارشاد احمد مغل

آزاد کشمیر کے آمدہ الیکشن میں پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی ارشاد احمد مغل

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنما ارشاد سلیمان مغل نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی پانچ سالہ کارکردگی مایوس کن رہی اقراباء پروری لوٹ مار کرپشن کا بازار گرم رہا جبکہ نظرایاتی کارکنان کو یکر نظر انداز کیا گیا عوام کے ساتھ پانچ سال کے دوران جو بھی وعدئے کیے گے ان میں سے کسی پر عمل درآمد نہیں ہوسکا عوام نے ووٹ دے کر مظفرآباد کا اپنا وزیر اعظم بنایا تھا مگر وزیر اعظم کے اپنے

حلقہ انتخاب میں تعمیر وترقی کا کوئی کام نہیں ہوسکا پڑھے لکھے نوجوان ڈگریاں اٹھائے نوکریوں کے لیے در بردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں سڑکوں کی حالت زار پر کوئی توجہ نہیں دی گئی صحت تعلیم اور دیگر شعبوں میں کوئی کام نہیں ہوسکا جسکے باعث عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے اور عوام اور بالخصوص نظراتی

کارکنان کی بڑی تعداد مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہ کر پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں اور آنے والے آمدہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو تمام حلقوں میں بترین شکست کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے لوگ جوک در جوک پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں اور آزاد کشمیر کے آمدہ الیکشن میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کرکہ عوامی محرمیوں کا ازلہ کرئے گی اور دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں