ضلع مہمند ،تحصیل صافی کے علاقہ باوتہ میں مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے پر ایک قصاب کو جیل بھیج دیا اسسٹنٹ کمشنر
ضلع مہمند( افضل صافی سے)ضلع مہمند ،تحصیل صافی کے علاقہ باوتہ میں مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند خرم جدون نے ایک قصاب کو جیل بھیج دیا۔ ساتھ ہی ان پر جرمانہ بھی عائد کردیا ۔