خانیوال وانا میں شہید ہونے والے پاک فوج کے حوالدار محمد سلیم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں 19ایٹ آر میاں چنوں میں اداکردی گئی-ڈپٹی کمشنر نے شہید محمد سلیم کے گھر جاکر کر ان کے اہلخانہ سے تعزیت 126

خانیوال وانا میں شہید ہونے والے پاک فوج کے حوالدار محمد سلیم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں 19ایٹ آر میاں چنوں میں اداکردی گئی-ڈپٹی کمشنر نے شہید محمد سلیم کے گھر جاکر کر ان کے اہلخانہ سے تعزیت

خانیوال وانا میں شہید ہونے والے پاک فوج کے حوالدار محمد سلیم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں 19ایٹ آر میاں چنوں میں اداکردی گئی-ڈپٹی کمشنر نے شہید محمد سلیم کے گھر جاکر کر ان کے اہلخانہ سے تعزیت

خانیوال (سعید احمد بھٹی) وانا میں شہید ہونے والے پاک فوج کے حوالدار محمد سلیم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں 19ایٹ آر میاں چنوں میں اداکردی گئی-ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے شہید محمد سلیم کے گھر جاکر کر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کے بعد ان کے بچوں سے ملاقات کی اور دست شفقت رکھا انہوں نے شہید کے بیٹے کو مفت تعلیم دلانے کا اعلان کرنے کے ساتھ مالی امداد بھی کی- ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ شہید حوالدار نے

ملک کے لئے جان کا نذرانہ پیش کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے جس کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا انہوں نے کہا کہ میرے دفتر کے دروازے شہید کے اہلخانہ کے لئے ہروقت کھلے ہیں -قبل ازیں گاؤں جسد خاکی پہنچنے پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم سینکڑوں کی تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی- حوالدار محمد سلیم وانا میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہوگئے تھے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں