امریکا میں پاکستانی کاروباری شخصیت کے گھر چوری کی واردات ،سابقہ بیوی پکڑی گئی 454

امریکا میں پاکستانی کاروباری شخصیت کے گھر چوری کی واردات ،سابقہ بیوی پکڑی گئی

امریکا میں پاکستانی کاروباری شخصیت کے گھر چوری کی واردات ،سابقہ بیوی پکڑی گئی

نیویارک(نمائندہ خصوصی) نیویارک میں معروف پاکستانی کاروباری و سماجی شخصیت سیٹھ لطیف کی سابقہ بیوی سحرشں ایک بار پھر قیمتی سامان چوری کرتے پکڑی گئی۔ سیٹھ لطیف کی سابقہ بیگم سحرش ایک دفعہ پھر گھریلو قیمتی سامان چوری کرتے ہوئے

رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔ عدالت نےسحرش کو پانچ دن کے اندر سیٹھ لطیف کا گھر چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ اس کے بیٹے پرلگائے گئے تمام الزامات بھی خارج کر دیے تھے ۔ سحرش پانچویں دن اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تقریبا آٹھ بیگ لے کر گھر چھوڑ رہی تھی پولیس نے تمام بیگز اپنے قبضے میں لے کر سیٹھ لطیف اور اس کے بچوں کا قیمتی چوری شدہ سامان برآمد کرلیا اور تمام چوری شدہ سامان کی ایک رپورٹ بھی تیار کرلی ہے ۔
واضح رہے سحرس اور اس کی درینہ ساتھی نصرت سہیل کے خلاف سیٹ لطیف کا 80 ہزار ڈالر مالیت کا قیمتی چوری شدہ سامان فیس بک کے ذریعے بیچنے کے متعدد مقدمات عدالت میں زیر التوا ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں