دولتالہ میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کی کاروائی 5دکانیں سیل متعدد کو جرمانے 191

دولتالہ میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کی کاروائی 5دکانیں سیل متعدد کو جرمانے

دولتالہ میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کی کاروائی 5دکانیں سیل متعدد کو جرمانے

دولتالہ(نامہ نگار) دولتالہ میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کی کاروائی 5دکانیں سیل متعدد کو جرمانے تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے

جمعہ کے لاک ڈاؤن کے واضح اعلان کے باوجود متعدد دکان دار دکانیں کھول کر کاروبار میں مصروف تھے کہ نائب تحصیلدار چوہدری اشفاق نے ہمراہ ملازمین کاروائی کرتے ہوئے 5دکانیں سیل کر دیں اور4دکانداروں کو بھاری جرمانہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں