مہمند شدید طوفان کے باعث دیوار گرنے سے جاں بحق ہونے والے بچے عاطف ولد دلدار سکنہ عرفان کور غازی بیگ کے غمزدہ خاندان سے ملاقات ،ڈپٹی کمشنر 160

مہمند شدید طوفان کے باعث دیوار گرنے سے جاں بحق ہونے والے بچے عاطف ولد دلدار سکنہ عرفان کور غازی بیگ کے غمزدہ خاندان سے ملاقات ،ڈپٹی کمشنر

مہمند شدید طوفان کے باعث دیوار گرنے سے جاں بحق ہونے والے بچے عاطف ولد دلدار سکنہ عرفان کور غازی بیگ کے غمزدہ خاندان سے ملاقات ،ڈپٹی کمشنر

ضلع مہمند( افضل صافی)مہمند ،ڈپٹی کمشنر مہمند غلام حبیب اور ایڈیشنل کمشنر نے چند دن قبل شدید طوفان کے باعث دیوار گرنے سے جاں بحق ہونے والے بچے عاطف ولد دلدار سکنہ عرفان کور غازی بیگ کے غمزدہ خاندان سے ملاقات اور فاتحہ خوانی کی.

بچے کے والد کو 3 لاکھ روپے معاوضے کا چیک دیا۔ ڈپٹی کمشنر نے جاں بحق ہونے والے بچے کے گھر کی تباہ شدہ / گرے ہوئے دیوار کا بھی معائنہ کیا اور اہل خانہ کو یقین دلایا کہ ڈسٹرکٹ مہمند انتظامیہ چار دیواری کی تعمیر نو کے اخراجات کا انتظام بھی کریں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں