معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد عارف آف اندراہ کلاں نیوسٹی۔ماسٹر محمد یونس اور حاجی محمد نواز اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری قاسم مجید کے قافلے میں شامل 139

معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد عارف آف اندراہ کلاں نیوسٹی۔ماسٹر محمد یونس اور حاجی محمد نواز اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری قاسم مجید کے قافلے میں شامل

معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد عارف آف اندراہ کلاں نیوسٹی۔ماسٹر محمد یونس اور حاجی محمد نواز اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری قاسم مجید کے قافلے میں شامل

اسلام گڑھ(بیوروچیف جاوید اقبال بٹ سے)معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد عارف آف اندراہ کلاں نیوسٹی۔ماسٹر محمد یونس اور حاجی محمد نواز اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری قاسم مجید کے قافلے میں شامل ہو گے

۔اس دوران ان کے اعزاز میں تقریب کاانعقاد کیا گیا ۔تقریب میں سینیٹر پلوشہ خان اور سینیٹر روبینہ خالد کی ۔سابق سپیکر شاہین کوثر ڈار کی خصوصی شرکت۔تقریب سے پہلے مسیر گروپ کے زیر اہتمام بہت بڑی ریلی نکالی گئی

چوہدری محمد عارف ۔ماسٹر محمد یونس اور حاجی محمد نواز کو بہت بڑی ریلی کے ساتھ تقریب میں لایا گیا۔ریلی بجاڑ ڈھلہ سے شروع ہوئی اور نیوسٹی سے ہوتی ہوئی پیپلزپارٹی کے مرکزی دفتر پہنچی یہاں پر بھی ریلی کا۔شاندار استقبال۔کیا گیا۔تقریب سے ۔صوفی یعقوب گجر۔چوہدری داود بندوروی۔چوہدری محمد ناظم۔مسیر خورشید۔صحبت سرفراز ایڈووکیٹ۔حاجی محمد اقبال ڈھلوی۔خالد فاروق کاکڑوی۔محمد عظیم بھٹی۔معیز مجید۔ٹھیکیدار سرفراز۔ چوہدری

۔سابق ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار۔امیدوار اسمبلی چوہدری قاسم مجید۔سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے بھی خطاب کیا۔تقریب میں سینیٹر پلوشہ خان اور سینیٹر روبینہ نے خصوصی شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔سینیٹر پلوشہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پاکستان میں غریب کا جینا محال کر دیا ہے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے پچھتا رہے ہیں ۔خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر پہلے اپنے صوبے
خیبر پختونخواہ میں جا کر دیکھیں ۔کیا حال کر دیا ہے غریب کے لیے جینا مرنا مشکل کر دیا ہے۔سینیٹر روبینہ خالد نے کہا

کہ آزاد کشمیر کے لوگ خوش قسمت ہیں جن کو چوہدری عبدالمجید جیسے جیالے عوامی خدمتگار ملے بیمار ہونے کے بوجود شدید گرمی میں اپنے لوگوں کے ساتھ بیٹھے ہیں۔آہندہ پاکستان میں بھی پیپلز پارٹی کا دور شروع ہو گا۔اس وقت آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی اکثریت سے حکومت بناے گی۔۔ امید وار اسمبلی چوہدری قاسم مجید نے حمایت کرنے پر چوہدری محمد عارف ۔چوہدری بشارت ۔چوہدری محمد نواز اور ماسٹر محمد یونس اور دیگر کا شکریہ۔ادا کیا

اور یقین دلایا کہ آپ کو توقعات پر پورا اتریں گے مایوس نہیں کرے گے۔پی ٹی آئی کی ناکام جلسے کے بعد ہوا نکل چکی ہے انھوں نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔وفاقی وزراء کشمیریوں کی قیمت لگا کر خریدنا چاہتے تھے غیرت مند کشمیریوں نے اپنے ضمیر کا سودا نہیں کیا 9جولائی کو چیرمین بلاول بھٹو اسلام گڑھ میں تشریف لا رہے ہیں

ان کی تاریخی استقبال کریں گے۔سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ پیپلز پارٹی شہیدوں اور مزدوروں کی جماعت ہےاس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی اور عوام کی خدمت کا سفر پھر سے شروع کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں