اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کا نہم/ دہم کے امتحانات کیلئے دی ایجوکیٹر دہابیجی کیمپس کو امتحانی مرکز منتخب 241

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کا نہم/ دہم کے امتحانات کیلئے دی ایجوکیٹر دہابیجی کیمپس کو امتحانی مرکز منتخب

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کا نہم/ دہم کے امتحانات کیلئے دی ایجوکیٹر دہابیجی کیمپس کو امتحانی مرکز منتخب

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کا نہم/ دہم کے امتحانات کیلئے دی ایجوکیٹر دہابیجی کیمپس کو امتحانی مرکز منتخب کئے جانے پر شہری اور طلباء کا حیدر آباد بورڈ سے اظہار تشکر صحافی ٹیم کے صدر مقصود احمد جوکیو، امین فاروقی امتحان کے

دوسرے روز امتحانی سینٹر کا دورہ کیا دی ایجوکیٹر کیمپس دھابیجی انتظامیہ نے کوڈ19 کے تحت تمام ایس او پیز پر عمل کراتے ہوئے اپنی ڈیوٹی فرائض انجام دی والدین اور طلباء نے بتایا کہ اسے قبل امتحانی مراکز بہت دور قائم تھے

جہاں پبلک ٹرانسپورٹ میسر نہی ہوتی تھی اس بار شہر کے وسط میں دی ایجوکیٹر کیمپس دھابیجی میں امتحانی سینٹر قائم ہونے سے آسانی اور سہولت ملی طلباء نے پرسکون ماحول میں امتحانی پرچے دئے کسی بھی قسم کا ناخوشگوار مرحلہ دیکھنے میں نہی آیا اس موقع پر ٹیچر فہیم انصاری، دی ایجوکیٹر دھابیجی کیمپس ڈائریکٹر مس رباب جہاں و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں