اسلام کوٹ میں کوریج کے دوران صحافیوں پر پولیس لاٹھی چارج تشدد اور گرفتاریوں کیخلاف دھابیجی پریس کلب کے صحافیوں سول سوسائٹی رہنماوں کا احتجاجی مظاہرہ 140

اسلام کوٹ میں کوریج کے دوران صحافیوں پر پولیس لاٹھی چارج تشدد اور گرفتاریوں کیخلاف دھابیجی پریس کلب کے صحافیوں سول سوسائٹی رہنماوں کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام کوٹ میں کوریج کے دوران صحافیوں پر پولیس لاٹھی چارج تشدد اور گرفتاریوں کیخلاف دھابیجی پریس کلب کے صحافیوں سول سوسائٹی رہنماوں کا احتجاجی مظاہرہ

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)اسلام کوٹ میں کوریج کے دوران صحافیوں پر پولیس لاٹھی چارج تشدد اور گرفتاریوں کیخلاف دھابیجی پریس کلب کے صحافیوں سول سوسائٹی رہنماوں کا احتجاجی مظاہرہ جسمیں صدر پریس کلب مقصود احمد جوکیو، امین فاروقی، سول سوسائٹی رہنماء آصف جوکیو، بشام جوکیو، صالح محمد کچھی، حاجی حسن برکہیانی، دیگر صحافیوں میں سیف الملوک شاہ، حفیظ جوکیو، شاہد حسین سموں، روشن علی بھوپانی،

صدام حسین پہنور، علی مصطفے پہنور اور ایاز علی سموں و دیگر شریک ہوئے مظاہرین صحافیوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کو اول درجہ کا تحفظ دینا سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے ایک عرصہ سے صحافی عدم تحفظ کا شکار ہیں اسلام کوٹ میں اپنے فرائض دہی کے دوران تشدد اور گرفتاری قابل مذمت ہے جلد صحافیوں کو باعزت رہا کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں