حکومت پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب انعام غنی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی پی او محمد علی وسیم پولیس دفتر میں سائلین کی دادرسی کا سلسلہ جاری 132

حکومت پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب انعام غنی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی پی او محمد علی وسیم پولیس دفتر میں سائلین کی دادرسی کا سلسلہ جاری

حکومت پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب انعام غنی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی پی او محمد علی وسیم پولیس دفتر میں سائلین کی دادرسی کا سلسلہ جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب انعام غنی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی پی او محمد علی وسیم پولیس دفتر میں سائلین کی دادرسی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے اورروزانہ کی بنیادپر آنے والے سائلین کی شکایات اورمسائل کے حل کے لیے کوشا ں ہیں۔ڈی پی او محمدعلی وسیم نے گذشتہ روز سائلین کی درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے موقع پر متعلقہ افسران کو میرٹ کی بنیاد پر فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے

سائلین کی دادرسی کے احکامات صادرکیے اورمقررہ وقت میں رپورٹس طلب کرلیں۔ڈی پی او محمدعلی وسیم نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرکے دلی سکون ملتا ہے یہی وجہ ہے کہ میرے پاس آنیوالے ہرسائل کاپولیس سے متعلقہ مسئلے کا حل اولین ترجیحات ہیں جس سے عوام الناس کا پولیس پراعتماد بڑھ رہا ہے‘انشاء اللہ عوام کے تعاون سے ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کرنے کیساتھ ساتھ پولیس کی خامیوں کو بھی دورکیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں