سکھر:ام رباب چانڈیو کی ایم پی اے سردار چانڈیو کے چچا سے ملاقات 139

سکھر:ام رباب چانڈیو کی ایم پی اے سردار چانڈیو کے چچا سے ملاقات

سکھر:ام رباب چانڈیو کی ایم پی اے سردار چانڈیو کے چچا سے ملاقات

سکھر(امین فاروقی سے )سکھر:ام رباب چانڈیو کی ایم پی اے سردار چانڈیو کے چچا سے ملاقات
سکھر:ام رباب چانڈیو کے ہمراہ سردار خان چانڈیو کے چچا عبدالوحید کا وڈیو پیغام میں اہم انکشافات

سکھر: میرے خاندان کے تین افراد کو قتل کرانے والے سردار چانڈیو نے اپنے چچا کو بھی نہیں بخشا،ام رباب

سکھر:سردار چانڈیو نے اپنے چچا کی زمینوں اور جائداد پر قبضے کر رکھے ہیں، عبدالوحید چانڈیو

سکھر:سردار چانڈیو نے سرداری پر بھی اپنی طاقت سے نا جائز قبضہ کیا ہوا ہے، : سردار چانڈیو کا چچا عبدالوحید چانڈیو

سکھر: سردار چانڈیو کے دادا کی وصیت کے مطابق سردار عبدالوحید ہیں،ام رباب چانڈیو

سکھر: جنہوں نے اپنے چچا کو بھی بربریت کا نشانہ بنایا ہے وہ کسی اور کو کیا انصاف دیں گے، سردار خان چانڈیو کا چچا عبدالوحید ۔

سکھر: ہماری برادری کے لوگ سن لیں کہ جو اپنے سگوں کو نہیں چھوڑ رہے وہ آپ کو کیا انصاف دیں گے،ام رباب

سکھر:سردار چانڈیو کے چچا نے مجھے بلا کر اپنی داستان بیان کی ہے،ام رباب چانڈیو

سکھر:سردار چانڈیو جعلی سردار بنے بیٹھے ہیں،ام رباب چانڈیو

سکھر:سردار چانڈیو کے چچا عبدالوحید نے اپنے والد کی وصیت بھی وائرل کی ہے،ام رباب

سکھر : اس وصیعت کے مطابق سے جاگیر پر سرداروں کا کوئی حق نہی وہ اس میں واضع ہوگیا ہے کہ سردار قبضہ مافیاں ہیں جعلی سردار ہیں ،: سردار کا چانڈیو کا چچا عبدالوحید چانڈیو ۔۔

سکھر: میں اپنے والد دادا اور چچا کے قاتلوں کو سزا دلانے کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گی،ام رباب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں