ضلع مہمند ،منگل کے روز تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ دویزئی میں ڈی سی مہمند غلام حبیب نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا 186

ضلع مہمند ،منگل کے روز تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ دویزئی میں ڈی سی مہمند غلام حبیب نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا

ضلع مہمند ،منگل کے روز تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ دویزئی میں ڈی سی مہمند غلام حبیب نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا

ضلع مہمند( افضل صافی سے)ضلع مہمند ،منگل کے روز تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ دویزئی میں ڈی سی مہمند غلام حبیب نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا. کھلی کچہری میں اے سی لوئر مہمند کے علاوہ مقامی مشران اور عوام نے شرکت کی..

مقامی لوگوں نے علاقے کے دیرینہ مسائل ڈی سی مہمند کے سامنے پیش کیے. جس پر انہوں نے تمام ضروری مسائل فوری طور پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں