Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ہم نے دیکھا بی بی شہید کے مشن کو قاسم مجید ہی جاری رکھ سکتا،بلاول بھٹو زرداری

ہم نے دیکھا بی بی شہید کے مشن کو قاسم مجید ہی جاری رکھ سکتا،بلاول بھٹو زرداری

ہم نے دیکھا بی بی شہید کے مشن کو قاسم مجید ہی جاری رکھ سکتا،بلاول بھٹو زرداری

ہم نے دیکھا بی بی شہید کے مشن کو قاسم مجید ہی جاری رکھ سکتا،بلاول بھٹو زرداری

اسلام گڑھ (جاوید اقبال بٹ سے )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام گڑھ میں امیدوار اسمبلی چوہدری قاسم مجید کے جلسہ عام میں خطاب کرتے ہوے کہاہےکہ ۔ہم نے چوہدری عبدالمجید جیسے جیالے سابق وزیر اعظم کی جگہ اس کے صاحبزادے چوہدری قاسم مجید کو چنا ہےہم نے دیکھا بی بی شہید کے مشن کو قاسم مجید ہی جاری رکھ سکتا ۔ہم نے اپنے بزرگوں کے مشن کو مکمل کرنا ہے لمبی اننگز کھیلیں گے۔قاسم مجید یہ

الیکشن اپ کے لیے امتحان ہے۔ہم الیکشن راج کرنے کے لیے نہیں عوام کی خدمت کرنے کے لیے لڑتے یہاں کے غریب اور مظلوم عوام کی اواز بننا ہے ۔ان کا سہارا بننا ہے۔کسان کو مزدور کو زمین کا مالک بناہا۔بی بی شہید محترمہ نے پوری زندگی عوام کی خدمت کی۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زریعے ہم نے غریب کو سہارا دیا۔پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت ہو یا مظفر اباد میں ن لیگ کی حکومت ہو دونوں نے عوام کو خوار کیا ۔ہمیں کامیاب بناہیں

غریب عوام کے حقوق کق تحفظ کریں گے۔ملازمین کی تنخواہ بڑھاہیں گے۔پینش میں اضافہ کریں گے نوجوانوں کو روزگار دیں گے۔ماضی میں صرف ہم نے پاکستانی سرحدوں کے محافظ فوج دہشت گروں کا مقابلہ کرنےوالوں پولیس کی 120 فیصد تنخواہ ہم نے بڑھائی۔۔۔ہم یو ٹرن والے وعدے نہیں کیا نہ نواز شریف نے کیا نہ سلیکٹڈ عمران نے کیا
ہر پاکستانی سے روٹی کپڑا اور مکان چھیننے والوں سے آزاد کشمیر والوں کو بچانا ہے کشمیر کو بچانا ہے ۔پاکستان پیپلزپارٹی کافلسفہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں گے کوئی اور نہیں ۔بھٹو نے نعرہ لگایا تھا ہمارا نعرہ سب سے بھاری راے شماری۔۔کشمیر کے عوام بہادر ۔غیرت مند لوگ ہیں آپ کے حکم کے مطابق پالیسی بناہیں گے۔نہ دہلی کا فیصلہ چلے گا نہ بنی گالہ کا ۔کشمیر عوام کھٹ پتلی کو کشمری عوام کا سودا نہیں کرنے دیں گےہم نے ضیاالحق ۔

مشرف نواز زشریف ۔نا لائق ۔سلیکٹڈ۔وزیر اعظم کا بھی مقابلہ کریں گے اس کو بھی بھگاہیں گےجہاں پاکستان کے نیو کلیرپروگرام کےخلاف سازش کر رہے ہیں جو بھٹو نے دیا یہ کٹھ پتلی اس کا سودا کر رہے ہیں ہم یہ سودا نہیں کرنے دیں گے۔کشمیریوں کا سودا کرنے نہیں دیإ ۔کلبوشن یادیو رات کے اندھیرے میں میں ہےاین ار او دے کر چھوڑنا چاہتے تھے

ہم نے ایسا نہیں کرنے دیا۔ عمران خان دے این ار او لیکن پیپلز پارٹی اس جرم میں شامل نہیں ہو گی۔اگر عمران خان کی نیت صاف ہوتا تو رات کے اندھیرے میں این ار او کلبوشن کو نہ دینے کی کوشش کرتا ۔ ہم یو ٹرن نہیں جو رات کو ایک بات دن کو ایک بات وہ وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھنے کا اہل نہیں کشمیر کو جیالا وزیراعظم کی ضرورت ہے۔۔اب کشمیری عوام کی زمہ داری پی پی کے جیالوں کی زمہ داری کٹھ پتلی حکومت سے بچایا جاے۔پچیس جولئ کو اکثیریت سے

ہم جیالا وزیر اعظم منتخب کریں۔جہاں ہمارا مخالف تبدیلی والے کنفیوز ہیں ہمارے دوست بھی کنفیوز ہیں جن کے ساتھ ہم عمران اور بزدار کو بگھانا چاہتے تھے وہ کنفیوز ہیں ۔واحد ہم کنفیوز نہیں۔ انھیں سمجھ نہیں أ رہی بڑے میاں یاچھوٹے میاں کے بیانیے پر چلیں وہ کنفیوثزن کو دور کریں۔ہم نہ مودی کی کامیابی کے لیےدعا گو ہیں نہ شادیوں پہ بلاتے ہیں ہم کشمیریوں کےدشمن کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں۔اج ہماری اتحادی مریم نواز بھی کمپین پر ہیں کسی جیالے کو اجازت نہیں ان کے خلاف کوئی غلط لفظ استعمال کریں ۔یہ ہماری تربیت نہیں۔ہم مخالفت پالیسی

اور کنفیوثن پر کریں گے گالم گلوچ کی سیاست نہیں کریں گے۔مریم کے گرفتار ہونے پر صرف میں نے اواز اٹھائی تالپور کو بھی گرفتار کیا گیا ہم انتقامی سیاست نہیں کرتے۔عمران خان کا ایک گنڈہ وزیر یہاں پیسے سے ووٹ خرید رہاتھا کشمیر کے عوام غیرت مند لوگ ہیں بکتے نہیں۔جو ستر سال سے بھارت سے لڑ رہے را نہیں خرید سکا ۔ان کو یہ کہاں خرید سکیں گے۔قاسم مجید سے درخواست ہے پچیس جولائی کو منتخب ہوے۔جو پل چوہدری مجید نے شروع کیا تھا افسوس ہے اسی طرح پڑا ہے ہم نے یہ فاصلےکم کرنے یہ پل مکمل کرنا جلسہ عام میں
سابق وفاقی وزیر قمر زمان قائرہ پنجابی زبان میں نہایت پرجوش تقریر کی اور پر جوش نعرے لگاے۔
سابق وزیر اعظم چوہدری مجید۔صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر۔
چوہدری محمد یسین
امیدوار اسمبلی اسلام گڑھ چکسوای۔چوہدری قاسم مجید۔اور معیز مجید ۔صحبت سرفراز ایڈووکیٹ نے خطاب کیا ۔یاسر ممتاز نےسٹیج سیکرٹری کے فرایض سر انجام دہیے ۔جلسہ عام سے حلقہ بھر سے ہزاروں کارکنان نے شرکت کی اور دوران جلسہ کارکنان نے پر جوش نعرے لگا۔

Exit mobile version