ضلع مہمند میں بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون جاری. 24 گھنٹوں میں 22 گھنٹے لوڈشیڈنگ نے عوام کو بے حال کر دیا 125

ضلع مہمند میں بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون جاری. 24 گھنٹوں میں 22 گھنٹے لوڈشیڈنگ نے عوام کو بے حال کر دیا

ضلع مہمند میں بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون جاری. 24 گھنٹوں میں 22 گھنٹے لوڈشیڈنگ نے عوام کو بے حال کر دیا

ضلع مہمند(آفضل صافی سے)ضلع مہمند میں بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون جاری. 24 گھنٹوں میں 22 گھنٹے لوڈشیڈنگ نے عوام کو بے حال کر دیا. واپڈا غلنئی عوام کو ایک گھنٹہ رات اور ایک گھنٹہ دن کو بجلی سپلائی کرتی ہے. وہ بھی قسطوں میں.. تاریخ کی اس شدید ترین گرمی میں لوگ رات کو مچھروں کی رحم وکرم پر گزارتے ہیں.

مچھروں کی بہتات سے علاقے میں مختلف قسم کے امراض تیزی سے پھیل رہی ہے. دوسری جانب ماربل اور لوہے کے کارخانوں کو بغیر ایک منٹ کی لوڈشیڈنگ کی بجلی سپلائی کی جاتی ہے. اور عوام کے لئے مختص یونٹس بھی مذکورہ کارخانے استعمال کر رہے ہیں. کوئی پوچھنے والا نہیں ہے.. شہر نا پرسان ہے.. ایک ایم این اے، تین ایم پی ایز اور سنیٹر کے ہوتے ہوئے بھی عوام یتیم ہیں..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں