ضلع مہمند ،تحصیل حلیمزئی کے علاقہ حواجہ وس میاں منڈی بازار کے قریب مسافر کوچ نے دو بچوں کو ٹكر مار کردیا
ضلع مہمند(آفضل صافی سے)ضلع مہمند ،تحصیل حلیمزئی کے علاقہ حواجہ وس میاں منڈی بازار کے قریب مسافر کوچ نے دو بچوں کو ٹكر مار کردیا. جس سے بچے زخمی ہوگئے. ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسافر کوچ باجوڑ سے پشاور جارہا تھا. ریسکیو 1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم نے زخمی بچوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کرتے ہوے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیئے.میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو1122 مہمند