پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے بچوں کے امحتانات کے حوالے سے بچوں کو رولنمر نہ جاری کرنے پر سخت مذمت کرتے،نزاکت علی خان 168

پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے بچوں کے امحتانات کے حوالے سے بچوں کو رولنمر نہ جاری کرنے پر سخت مذمت کرتے،نزاکت علی خان

پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے بچوں کے امحتانات کے حوالے سے بچوں کو رولنمر نہ جاری کرنے پر سخت مذمت کرتے،نزاکت علی خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد:روزنامہ قانونی بیان کے پرنٹ میڈیا کے پروگرام انچارج نزاکت علی خان نے پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے بچوں کے امحتانات کے حوالے سے بچوں کو رولنمر نہ جاری کرنے پر سخت مذمت کرتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں کہا کے پورا سال کویڈ کی وجہ سے اسکول بند تھے جس پر والدینوں نے فیسیں نہیں ادا کی تھی اب چونکہ کل بچوں کے امحتانات شروع ہونے ہیں تو اس پر پرائیویٹ اسکول خاص کر ہمارے پشاور کے ہٹ دھرمی

پر اتر آئیے ہیں بچوں کے تعلیمی سال کو نظر انداز کرتے ہوئے انکو فیس ادا کرنے کا اصرار کر رہے ہیں جو کہ قانون جرم ہے جب بچوں نے کویڈ کی وجہ سے کچھ پڑھیا ہی نہیں گیا تو وہ فیس کیوں ادا کریں انہوں نے وزیراعلیٰ محمود خان اور وزیراعظم۔ عمران خان بچوں کے ساتھ ایسے پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے سالانہ امتحانات رولنمبر نہ دینے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کے کم۔ از کم۔ بچوں کے مستقبل سے نہ کھیلا جائے اور انکو فوری طور پر رولنمبر جاری کیے جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں