اسلام آباد:جرنلسٹ سردار طیب خان کا جوائنٹ سیکرٹری نارتھ پنجاب ملک محمد عظیم کو ٹیلی فون آزاد کشمیر الیکشن کمپین کا ممبرز بنے پر مبارکباد پیش کی 215

اسلام آباد:جرنلسٹ سردار طیب خان کا جوائنٹ سیکرٹری نارتھ پنجاب ملک محمد عظیم کو ٹیلی فون آزاد کشمیر الیکشن کمپین کا ممبرز بنے پر مبارکباد پیش کی

اسلام آباد:جرنلسٹ سردار طیب خان کا جوائنٹ سیکرٹری نارتھ پنجاب ملک محمد عظیم کو ٹیلی فون آزاد کشمیر الیکشن کمپین کا ممبرز بنے پر مبارکباد پیش کی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد:جرنلسٹ سردار طیب خان کا جوائنٹ سیکرٹری نارتھ پنجاب ملک محمد عظیم کو ٹیلی فون آزاد کشمیر الیکشن کمپین کا ممبرز بنے پر مبارکباد پیش کی

تفصیلات کے مطابق نوجوان صحافی سردار طیب خان نے نارتھ پنجاب پی ٹی آئی کے جوائنٹ سیکرٹری ملک محمد عظیم کو ٹیلی فون کیا اور آزاد کشمیر میں الیکشن کمپین کا ممبر بنے ہر مبارکباد پیش کی اس موقع پر جرنلسٹ سردار طیب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا

کے آپکی پارٹی کے لیے بہت قربانیاں ہیں جس کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا الله تعالیٰ سے دعا ہے کے الله آپکو اور بھی ایسی اچھی زمداریاں نصیب کریں اور الیکشن میں کامیاب کریں ہماری نیک خواہشات آپکے ساتھ ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں