ملیر پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کومبارکباد دیتاہوں پی پی پی آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے چیئرمین پی پی پی کی خاص ھدایت ہے کہ صحافیوں کاخیال رکھاجائے،سید ناصرحسین شاہ 201

ملیر پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کومبارکباد دیتاہوں،سید ناصرحسین شاہ

ملیر پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کومبارکباد دیتاہوں،سید ناصرحسین شاہ

کراچی(امین فاروقی سے)سید ناصرحسین شاہ ملیر پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کومبارکباد دیتاہوں ملیر سمیت پورے سندھہ کے مسائل صحافی سامنے لائے ہیں پیپلز پارٹی آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے چیئرمین پیپلزپارٹی کی خاص ھدایت ہے کہ صحافیوں کاخیال رکھاجائے،
صحافیوں کے اداروں سے بات کی ہے کہ صحافیوں کونوکری سے نہ نکالیں
سندھہ حکومت نے صحافیوں کے تحفظ کا بل بھی پاس کیا صحافیوں پرہونے والے مظالم اوران کے مسائل حل کریں،

پیپلز میڈیا سپورٹ پروگرام شروع کریں گے میڈیا سپورٹ پروگرام کے تحت ملیر پریس کلب کے صحافیوں کو ایک کروڑ کے فنڈز دیں گے اور محکمہ ضلع کونسل کی طرف سے ملنے والی دس لاکھہ سالانہ امداد کو بڑھاکر تیس لاکھ کرنے کا اعلان ایم ڈی اے بھی بیس لاکھہ سالانہ امداد دیں گے،
سیدناصرحسین شاہ

ملیر پریس کلب کے منتخب عہدیداروں کومبارکباد دیتا ہوں ملیر سمیت پورے سندھہ کے مسائل صحافی سامنے لائے ہیں پیپلزپارٹی آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے چیئرمین پیپلزپارٹی کی خاص ھدایت ہے کہ صحافیوں کا خیال رکھا جائے صحافیوں کے اداروں سے بات کی ہے کہ صحافیوں کونوکری سے نہ نکالیں
سندھ حکومت نے صحافیوں کے تحفظ کا بل بھی پاس کیا صحافیوں پرہونے والے مظالم اوران کے مسائل حل کریں،

پیپلز میڈیا سپورٹ پروگرام شروع کریں گے سپورٹ پروگرام کے تحت ملیرکے صحافیوں کوایک کروڑ کے فنڈزدیں گے محکمہ اطلاعات کی طرف سے ملنے والی دس لاکھہ سالانہ امداد کو بڑھا کر تیس لاکھ کرنے کا اعلان ایم ڈی اے بھی بیس لاکھہ سالانہ امداد دیں گے سید وقار مہدی خطاب،

پیپلز پارٹی اور صحافیوں کاچولی دامن کا ساتھہ ہے
صحافیوں نے آمروں کیخلاف مارشل لاءَ دور میں بھرپور جدوجہد کی
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ آزادی صحافت پربات کی ہم نے ہمیشہ مظلوموں کاساتھہ دیا جب بھی قومی اداروں سے ملازمین کی جبری بے دخلی ہو یا صحافیوں پر مظالم پیپلزپارٹی نے سب سے پہلے آواز اٹھائی ہے ہم عمران خان حکومت کوبرداشت کرنے کو تیار نہیں ہوں تو آپ ہمارے ایڈمنسٹریٹر کو کیا کروگے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں